دروش گول میں اونچے درجے کا سیلاب، املاک اور حفاظتی پشتوں کو نقصان،سیلاب نے مقامی آبادی کیلئےخطرے میں اضافہ کر دیا
دروش(چ،پ)ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب دروش گول نالے میں آنیوالے سیلاب املاک کو نقصان پہنچایا جبکہ کئی مقامات پر حفاظتی پشتے منہدم ہوگئے یا کمزور پڑ گئے ہیں۔ تفصیلات…