انجمن ترقی کھوار کے زیراہتمام سینئر شاعر و ادیب عنایت اللہ اسیر کے کتاب ژیر غست کی تقریب رونمائی
چترال(محکم الدین)چترال کے ممتاز شاعرو ادیب عنایت اللہ اسیر کا کھوار شعری مجموعہ ”ژیرغست” کی تقریب رونمائی ہفتے کے روز چترال پریس کلب ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان…