نگر باغ دروش میں پی ٹی آئی قیادت کی طرف سے بڑے استقبالیہ تقریب کا انعقاد،درجنوں افراد نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
دروش(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے جنرل سیکرٹری شہزادہ فیصل صلاح الدین کی دعوت پر نگر باغ میں ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پی…