چترال ٹاؤن میں پانی کا بحران، محکمہ کی عدم دلچسپی نے عوام کو مشکلات میں ڈال دیا، ضلعی انتظامیہ اور چترال ٹاسک فورس فوری مداخلت کریں
چترال(بشیر حسین آزاد)چترال ٹاؤن کے سماجی،سیاسی اور عوامی حلقوں نے چترال ٹاسک فورس اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ گولین واٹر سپلائی سکیم کی بحالی میں کا کام…