معدنیات کے لیز کوبلاکس میں تقسیم کرنے کا عمل ناکام ہو چکا ہے، اسے ختم کیا جائے/سیاسی و سماجی عمائدین
چترال(بشیرحسین آزاد)چترال مائنز اونرز ایسوسی ایشن اورفیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس خیبر پختونخواہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ لوئر اور اپر چترال کے اضلاع…