شندور کا علاقہ اہلیان سور لاسپور کی ملکیت ہے،غذر کے بعض شرپسند عناصر امن و امان کا مسئلہ پیدا کر رہے ہیں/اہلیان لاسپور
چترال(بشیرحسین آزاد)وادی لاسپور کے عوام کا ایک ہنگامی اجلاس گذشتہ روز بروک کے مقام پر منعقد ہوا جس میں سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل لاسپور ذولفی ہنر شاہ،زار محمد، ایڈوکیٹ شاہد…