استارو کے مقام پر پل ٹوٹنے کے حادثے میں انسانی جان کے ضیاع پر بے حد افسوس ہے،پل منہدم ہونا حکومتی لاپرواہی کا شاخسانہ ہے/شہزادہ افتخارالدین
چترال(بشیر حسین آزاد)سابق رکن شہزادہ افتخار الدین نے تورکھو میں استارو کے مقام پر پل کے ٹوٹ جانے اور اس کے نتیجے میں ایک قیمتی انسانی جان کی ضیاع پر…