چار سال بعد بونی میں گولڈن کلب کے زیر اہتمام آزادی کپ فٹبال ٹورنمنٹ کا انعقاد/سردار حکیم نے افتتاح کیا
بونی(نامہ نگار)اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر گہلی فٹ بال اسٹیڈیم بونی میں آزادی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2019 کا آغاز ہو گیا۔ گولڈن کلب بونی کے زیرِ انتظام آل پاکستان…