چترال پولو گراؤنڈ کے دو تاریخی یادگاروں کو اصلی حالت میں بحال کیا جائے/عوامی حلقوں کا مطالبہ
چترال(بشیر حسین آزاد)چترال ٹاؤن کے ہزارسال پرانے تاریخی پولو گراونڈ میں دویادگاریں تھیں۔ایک قدیمی مسجد تھی دوسری یادگار بارہ دری تھی جس میں بیٹھ کر معززین ،حکمران اور اہم شخصیات…