چترال یونیورسٹی مالی بحران کا شکار، ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی ممکن نہیں
چترال(چ،پ)چترال میں قائم پبلک سیکٹر کے ادارے ”یونیورسٹی آف چترال“ اسوقت شدید مالی بحران کی لپیٹ میں ہے اور ملازمین کی تنخواہیں بھی ادا نہیں کی جاسکتیں۔اس حوالے سے یونیورسٹی…