صوبائی حکومت نے کاروبار ی دورانیئے میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا

اشتہارات

پشاور(م،ڈ) صوبائی حکومت کاروباری طبقے کو ریلیف دینے اور عوامی سہولت کی غرض سے سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران کاروباری دوانئے میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیئے کے مطابق اب دکانیں صبح 9بجے سے لیکر شام5بجے تک کھلی رہیں گی۔
واضح رہے اس سے پہلے دکانیں صبح 9بجے سے شام 4بجے تک کھولنے کی اجازت تھی۔