اپرچترال ملازمتوں پر دوسرے اضلاع کے افراد کی تعیناتی نوجوانوں کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے/سید مختار علی شاہ
چترال(بشیر حسین آزاد)خیبرپختونخواہ لاء اینڈ ہیومن رائٹس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے اپر چترال میں کلاس فور،ڈرائیورز، اورکمپیوٹر اپریٹرز کی تقرری پر دوسرے اضلاع کے افراد کی تعیناتی نوزائیدہ ضلع اور…