سال رفتہ کے دوران چترال پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیر ا تنگ رکھا، تین سوسے زائد مقدمات درج کئے گئے
چترال(پ،ر) سال رفتہ (2019) کے دوران منشیات کے خلاف چترال پولیس نے منشیات کے خلاف موثرکاروائی کی جسکے نتیجے میں 310مقدمے درج کرکے 346ملزمان گرفتار کئے گئے۔ چترال پولیس کی…