ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی اور جماعتی فیصلوں سے انحراف پر جمعیت علماء اسلام نے سات اراکین کی رکنیت ختم کردی
دروش(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام تحصیل دروش نے جماعتی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی کی پاداش میں تحصیل دروش سے تعلق رکھنے والے سات اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے۔…