محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نے سنگور میں تجرباتی بنیادوں پر شمسی توانائی سے چلنے والا واٹر سپلائی اسکیم مکمل کر لیا
چترال(گل حماد فاروقی)صوبائی محکمہ پبلک ہیلتھ نے پہلی بار چترال میں شمسی توانائی سے چلنے والے آبنوشی اسکیم کا کامیاب تجربہ کیا۔اس تجرباتی منصوبے کے تحت سنگور کے مقام پر…