مقصوداحمد کو انصاف یوتھ ونگ تحصیل دروش کے صدر نامزد کیا گیا

اشتہارات

چترال(چ،پ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ نے تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا ہے، اس حوالے سے ضلعی جنرل سیکرٹری کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی کے نوجوان سرگرم کارکن مقصود احمد کو تحصیل دروش کا صدر نامزد کیا گیا ہے۔ مقصود احمد کے ساتھ دروش کابینہ کے لئے دیگر عہدیدار بھی مقرر کئے گئے ہیں۔