جمعہ. مارچ 24th, 2023

پشاور(چ،پ)سنیئر صحافی گل حماد فاروقی کی چھوٹی بہن گذشتہ روز پشاور میں انتقال کر گئی۔ وہ پچھلے کچھ عرصے سے علیل تھی۔مرحومہ کو آج بدھ کے روز دن 11بجے شبقدر چارسدہ میں سپرد خاک کیا گیا۔
سنیئر صحافی اور چترال یونین آف پروفیشنل جرنلسٹس کے صدر گل حمادفاروقی نے تمام دوست احباب سے درخواست کی ہے کہ وہ تعزیت کیلئے چارسدہ آنے کی زحمت نہ کریں، چند دن بعد وہ خود واپس چترال آرہے ہیں۔

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in /home/chitralp/public_html/wp-includes/functions.php on line 5221

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in /home/chitralp/public_html/wp-includes/functions.php on line 5221