سر سبز پاکستان /تحریر: ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

حکومت نے صاف اورسر سبز پاکستان منصو بے پر کام شروع کیا ہے جبکہ ’’ایک ارب درختوں کے طو فان ‘‘ بلین ٹر ی سونامی کے متاثرین جگہ جگہ دھر نا دے کر اپنے حقو ق مانگ رہے ہیں جن لوگوں کو دھر نا دینے پر مجبور کیا گیا اُن کا نام 2016 ؁ء میں مزید پڑھیں

محمد جاوید حیات معلمی عہدہ نہیں پیشہ ہے/تحریر:محمد جاوید حیات

معلمی کسی بھی زمانے میں عہدہ نہیں رہا ۔معلم پیشوا رہا ہے اور درس و تدریس ایک معزز پیشہ رہا ہے ۔۔لیکن یہ معیار مانگتا ہے ۔۔اگر معلم زمامنے کے معیار پہ پورا اُترا ہے تو دور کے فرعون تک اس کے آگے سرتسلیم خم کرتے رہے ہیں ۔۔بڑے نامی گرامی شہنشاہ ان کے آستان مزید پڑھیں

نیا سال پرانی منافقت/تحریر: شمس الرحمن تاجک

ہم بطور معاشرہ سچ سہنے کی ہمت کھو چکے ہیں۔ سچ کا سامنا کرنے، حالات کا مقابلہ کرنے، اپنے زمانے کے تقاضوں اور علوم کے حصول اور ایک صحت مند مقابلے کے بجائے ہمارا سارا زور اس بات پر رہتا ہے کہ جو کچھ میں نے بولا ہے وہی سچ ہے، جو کچھ میں دیکھتا مزید پڑھیں

شاہ صاحب۔۔مکرم شاہ صاحب/تحریر:محمد جاوید حیات

یہ ایک نام نہیں ایک حوالہ ہے ۔۔ایک ریفرنس ۔۔ایک عہد ۔۔ایک باب ۔۔ایک یم بہ یم سفر ۔۔ایک دریا بہ دریا جو بہ جو سلسلہ ۔۔ایک شخصیت انیس سو چالیس کی دھائی پیدائش۔۔ جنم بومی موڑکھو وریجون ۔۔تعلیم و تربیت موڑکھو چترال پشاور ۔۔پیشہ معلمی ۔۔لیکن یہ بندہ خدا ایک ریفرنس ہیں ۔۔شخصیت کرشماتی مزید پڑھیں

آج کا استاد کل کا شاگرد۔۔۔تحریر:محمد جاوید حیات

آپ مجھ سے اتفاق کریں گے یا نہیں۔۔ میرے خیال میں آج کا شاگرد کل بھی موجود تھا اور کل کا استاد آج بھی موجود ہے ۔۔نہ احترام میں فرق آیا ہے ۔نہ محبت بدلی ہے ۔نہ وہ خواب چکنا چور ہو گئے ہیں جو استاد شاگرد کے لئے دیکھا کرتا تھا ۔۔نہ وہ منزلیں مزید پڑھیں

آفاق کے زیر اہتمام ضلع چترال کے گورنمنٹ اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے درمیان تحریری انسائیکلو پیڈیا کوئیز کا انعقاد

چترال ( نمائندہ چترال پوسٹ) معیاری تعلیم کے لئے کوشان ادارہ آفاق کے زیر اہتمام ضلع چترال کے گورنمنٹ اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے درمیان تحریری انسائیکلو پیڈیا کوئیز کا انعقاد کیا گیا جس میں چترال بھرکے چھ سب تحصیلوں دروش، چترال، لٹکوہ، مستوج، موڑکھو اور تورکھو کے 8 امتحانی مراکز میں 80 مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا صوبے بھر میں لینڈ کمپیوٹرائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

پشاور(چترال پوسٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبے بھر میں لینڈ کمپیوٹرائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے کیونکہ لوگوں کے زیادہ تر مسائل زمینوں سے متعلق ہیں۔ لینڈ کمپیوٹرائزیشن سے حقداروں کا تعین ہو سکے گا۔ پورے عمل میں شفافیت آئے گی اور انصاف کاعمل سہل ، آسان اور تیز مزید پڑھیں

چترال پولیس عوام کو فوری انصاف مہیا کریں ۔ڈی۔پی۔او چترال

چترال(نمائندہ چترال پوسٹ)گذشتہ روزڈی۔پی۔او آفس چترال میں ضلع کے تمام ایس ایچ اوزکا میٹنگ مقرار ہوا۔جس میں انسپکٹر جنرل اف کے پی کےپولیس کے صادر کردہ احکامات سے متعلق تمام ایس ایچ اوز کو آگاہی دی گئی۔ ڈی۔پی۔او چترال نے عوام کے ساتھ احسن سلوک کرنے اور تھانے میں عزت سے پیش انے پر زوردیا۔ مزید پڑھیں

مہترجو حاجی سردار عبدالغنی خان المعروف سردار آغاوفات پاگئے نماز جنازہ ہفتہ 17نومبر دوپہر دو بجے ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مہترجو حاجی سردار عبدالغنی خان المعروف سردار آغا بابا آف کیسو آج شام 6 بجے بروز جمعہ بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں۔ سردار عبدالغنی حاجی شہزادہ خلیل احمد کے بڑے بھائی, شدائی دستگیر,شمشیر دستگیر, مرحوم محبوب دستگیرکے چچازاد بھائی تھے. احسان اللہ,حیدعلی خان کے والد,اور سکند حیات,امتیاز احمد کے چچا تھے. حاجی سردار عبدالغنی مزید پڑھیں

چترال میں لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبرچترالی کا پیسکوکے اہم ذمہ دران سے ملاقات

پشاور(نمائندہ چترال پوسٹ) چترال میں لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبرچترالی نے واپڈا ہاؤس میں پیسکوکے اہم ذمہ دران سے ملاقات کی ہے،روزانہ دس سے 14گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کو ختم کرنے کا فیصلہ،آئیندہ بروز گرڈ اسٹیشن سے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی کیونکہ ضلع چترال میں ماہانہ بلز باقاعدگی سے ادا مزید پڑھیں