چترال میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اضافی اقدامات اُٹھائے گئے ہیں/کمشنر ملاکنڈ ریاض خان محسود
چترال(بشیرحسین آزاد)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے کہا ہے کہ ملک کے دیگر حصوں سے لواری ٹنل کے راستے چترال میں داخل ہونے والے سوفیصد مسافروں کو قرنطینہ میں…