آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی کی طرف سے تعزیتی پیغام

اشتہارات

اسلام آباد (خبر نگار)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی APRNS کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آبادسے جاری پریس ریلیز کے مطابق مرکزی قیادت اور دیگر ذمہ داران نے آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی APRNS کے ضلعی کوآرڈنیٹر بھکر یونس اولکھ کے والد محترم کی وفات اور کور کمیٹی کے رکن چوہدری لیاقت علی طاہر کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ یونس اولکھ کے والد محترم اور چوہدری لیاقت علی طاہر کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین