جشن شندور کا آغاز آج ہورہا ہے، فائنل میں صدر مملکت یا وزیر اعظم اور آرمی چیف شرکت کرینگے/ڈی سی چترال لوئر
چترال(محمدرحیم بیگ) خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی کے زیر اہتمام دنیاکے بلند ترین پولو گراونڈ شندور میں سہ روزہ شندور پولو فیسٹول کا آغازآج یکم جولائی سے ہورہا ہے…