بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف دروش میں زبردست احتجاج و دھرنا، چترال پشاور روڈ کئی گھنٹے بند رہا، آئندہ دروش میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی
چترال(چ،پ) تحصیل دروش میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف بھرپور عوامی احتجاج شروع ہوگیا ہے۔ ویلج کونسل فورم دروش کی کال پر ہونے والے اس احتجاج میں تجار…