سنیئر صحافی ظہیرالدین ایک بار پھر پریس کلب چترا ل کے صدر منتخب،سابقہ کابینہ برقرار رکھنے کا فیصلہ
چترال(نامہ نگار)چترال پریس کلب کے انتخابات برائے سال 2022ء مکمل ہوگئے جس میں اتفاق رائے سے ظہیرالدین (روزنامہ ڈان) صدر منتخب ہوگئے۔ دیگر عہدیداروں میں سیف الرحمن عزیز (سماء ٹی۔وی،چیف…