بلدیاتی اداروں کی معیاد مکمل؛ سرکاری گاڑیاں اور جملہ ریکارڈ ڈپٹی کمشنرز اپنی تحویل میں لیں/اعلامیہ جاری
چترال(نامہ نگار)صوبائی محکمہ بلدیات نے صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ موجودہ بلدیاتی سسٹم پورا ہونے کے دن یعنی 28اگست کو تمام اثاثہ جات اور…