ہنڈی کیپ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام معذوری اور اعصابی صحت کے حوالے سے چترال یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد
چترال (چ،پ) غیر سرکاری ادارے ہینڈی کیپ انٹرنیشنل (Handicap International)کے زیر اہتمام معذوری اور اعصابی صحت کے حوالے سے یونیورسٹی آف چترال میں ایک روزہ آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا…