بونی شندور روڈ کی تعمیر کے سلسلے میں علاقے کے عوام میدان میں نکل آئے،احتجاجی تحریک کا آغاز
چترال(محکم الدین)اپر چترال کے کئی دیہات پرواک،اوی،میراگرام،سنوغر،مستوج، یارخون،لاسپور کے عوام نے بونی شندور روڈ کی تعمیر میں مسلسل تاخیر کے خلاف پیرکے روز سے مستوج آر سی سی پل پر…