مسلم لیگ نواز اور جے یو آئی کامتفقہ امیدوار برائے تحصیل چیئرمین مستوج محمد پرویز لال کا ریشن میں باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز
بونی(نامہ نگار)بلدیاتی انتخابات کاغذات نامزدگی کا مرحلہ مکمل ہوکر اپر چترال میں امیدواران باقاعدہ طور پر انتخابی مہیم کا آغاز کرچکے ہیں۔امیدوران ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے بھر…