ہائرایجوکیشن کمیشن یونیورسٹی آف چترال کو تعلیمی سرگرمیوں میں اعلیٰ معیار حاصل کرنے کے لئے ہرممکن تعاون فراہم کریگا/سلیمان احمد
چترال(بشیر حسین آزاد)ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اکیڈیمکس سلیمان احمد نے یونیورسٹی آف چترال کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظاہر شاہ کے ساتھ ملاقات کی جس میں یونیورسٹی میں تمام شعبوں…