جنرل پیٹرولیمز کی جانب سے آٹوورکشاپس میں کام کرنے والے دیہاڑی داروں میں امدادی سامان تقسیم کئے گئے
چترال(گل حماد فاروقی) کورونا وائریس سے پوری دنیا متاثر ہوچکی ہے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے روزانہ اجرت پر کام کرنے والا دیہاڑی دار طبقہ بری طرح متاثر ہوا…