یارخون اناوچ پل جیب حادثہ کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہارِہمدردی کے سلسلے میں بونی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
بونی (افگن رضا) گذشتہ روز چترال انفارمیشن اینڈ ہیلپنگ گروپ کی جانب سے یارخون (اناوچ) جیب ایکسیڈنٹ کے متاثرین کے ساتھ ہمدری اور نفسیاتی بحالی کیلئے لائحہ عمل مرتب کرنے…