چترال میں نئے سیاسی پارٹی نے با ضابطہ اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا، پریس کلب کے صدر کے ہاتھوں پارٹی آفس کا افتتاح
چترال (محمدرحیم بیگ)چترال پریس کلب کے صدر ظہیر الدین نے حال ہی میں چترال میں قائم ہونے والی سیاسی جماعت ”چترال عوامی پارٹی“ کے دفتر کا افتتاح کیا جس کے…