چترال لوئر سے رکن صوبائی اسمبلی مہتر فاتح الملک علی ناصر جیل سے رہا

اشتہارات

چترال لوئر سے رکن صوبائی اسمبلی مہتر فاتح الملک علی ناصر جیل سے رہا

چترال(چ،پ) چترال لوئر سے رکن صوبائی اسمبلی و پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر مہتر فاتح الملک علی ناصر جیل سے رہا کر دئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے اسیر راہنما کو میانوالی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

انہیں 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لے کر میانوالی جیل میں بند کیا گیا تھا۔

فاتح الملک علی ناصر کی رہائی کا اعلان انکے ذاتی سوشل میڈیا (فیس بک) اکاونٹ پر کیا گیا ہے۔