ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لوئر چترال کی طرف سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

اشتہارات

چتر ال(بشیرحسین آزاد)غلام حضرت انقلابی بار روم لوئر چترال میں ڈسٹرکٹ بار کے منتخب شدہ صدر مومن الرحمن ایڈوکیٹ کی زیر صدارت سینئر ممبر میر دولہ جان ایڈوکیٹ کی والد کی وفات پر اور حمید احمد ایڈوکیٹ کی ہمشیرہ کی وفات پر ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں وکلاء  برادری نے شرکت کی۔
ریفرنس میں مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی۔