محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لوئر چترال اور فداالکریم اے ڈی سی اپر چترال تعینات

اشتہارات


چترال (چ،پ) صوبائی محکمہ ایڈمنسٹریشن نے متعدد انتظامی افسران کی تقرری اور تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کا تبادلہ لوئر چترال میں کرکے انہیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) مقررکیا گیا ہے جبکہ سیٹلمنٹ آفیسر فدالکریم کو اپر چترال کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) تقرری ہوا ہے۔