پیر. اگست 8th, 2022

چترال(چ،پ) صوبائی حکومت نے محکمہ صحت میں منیجمنٹ کیڈر کے آفیسر (بی ایس 18) ڈاکٹر فیاض علی رومی کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چترال لوئر تعینات کردیا ہے۔ ڈاکٹر فیاض علی رومی اس سے قبل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ میں ڈپٹی ڈائریکٹر ای پی آئی کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے۔