رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی کی والدہ انتقال کرگئیں

اشتہارات

چترال(چ۔پ) چترال سے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی کی والدہ پشاور میں وفات پاگئیں۔ انکی نماز جنازہ کل 13 نومبرہفتے کے روز دن 10بجے گولدہ بروز میں ادا کی جائے گی۔