معروف شخصیت انجینئر تیمور شاہ آف دروش انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل بروز پیر دروش میں ادا کیا جائے گی

اشتہارات

چترال(چ،پ)معروف سیاسی وسماجی شخصیت انجینئر تیمور شاہ ولد حاجی اقبال شاہ سکنہ لنگہ دروش علالت کے باعث آج پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ انکی جسد خاکی دروش منتقل کی جارہی ہے۔ نماز جنازہ کل 8نومبر بروز پیر نماز جنازہ دن 2بجے ویٹرنری ہسپتال دروش میں ادا کی کرنے کے بعد آبائی قبرستان میں تدفین کی جائے گی۔
انجینئر تیمور شاہ مرحوم انجینئر افضل شاہ، رضاہ شاہ، ڈاکٹر اکبر شاہ اور ٹی ایم او نصراللہ شاہ کے بھائی تھے۔