چترال کے معروف دینی و روحانی شخصیت امام شاہی مسجد چترال قاری شبیراحمد انتقال کر گئے،نماز جنازہ کل بروز اتوار دن 10 بجے ادا کی جائےگی

اشتہارات

چترال(چ،پ) چترال کے معروف دینی و روحانی شخصیت امام شاہی مسجد چترال قاری شبیر احمدایل آر ایچ پشاور ہسپتال میں گزشتہ رات انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی جسدِ خاکی ان کے آبائی گاؤں دواشش جغورچترال پہنچائی گئی ہے۔
نماز جنازہ اتوار 7نومبر کو دن 10بجے پولو گراؤنڈ چترال میں ادا کی جائیگی۔