اتوار. اپریل 2nd, 2023

چترال (بشیر حسین آزاد) کنٹرولر امتحانات شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کے ایم اے پرائیویٹ کے وائیوا (Viva Voce) 17ستمبر 2021سے دیر اپر، چترال لوئر اور اپر کے مختلف امتحانی مراکز میں شیڈول کئے گئے ہیں۔ اعلامیے میں مزید کہاگیاہے کہ تمام امیدواران اپنے اپنے VIVA امتحانی مرکز کی تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ.www.sbbu.edu.pkپر دیکھ سکتے ہیں۔ر

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in /home/chitralp/public_html/wp-includes/functions.php on line 5221

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in /home/chitralp/public_html/wp-includes/functions.php on line 5221