منگل. مارچ 21st, 2023

اسلام آباد(م،ڈ) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت 108.56 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 110.76 روپے فی لیٹربرقرار رہیں گی۔ اعلامیہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 80 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 77.65 روپے فی لیٹربرقرار رہے گی اور یہ قیمتیں پندرہ مئی 2021 تک لاگو رہیں گی۔

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in /home/chitralp/public_html/wp-includes/functions.php on line 5221

Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (1) in /home/chitralp/public_html/wp-includes/functions.php on line 5221