شہزادہ مسعودالملک اور شہزاد ہ مقصودالملک کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی

اشتہارات

چترال(نامہ نگار)ایس آر ایس پی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شہزادہ مسعودا لملک اور شہزادہ مقصود الملک کی والدہ محترمہ پشاور میں انتقال کر گئیں۔ انکی میت پشاور سے چترال منتقل کی جارہی ہے۔ انکی نماز جنازہ کل مورخہ 19فروری بروز جمعہ دن 11بجے شاہی قلعہ ایون میں ادا کی جائے گی۔