خیبر پختونخوا بار کے انتخابات میں چترال سیٹ پر سید فرید جان کامیاب

اشتہارات

چترال(چ،پ)خیبر پختونخواہ بار کونسل کے انتخابات میں چترال کی سیٹ پر نوجوان قانون دان سید فرید جان ایڈوکیٹ نے مد مقابل امیدوار سنیئر قانون داد عبدالولی ایڈوکیٹ کو ہراکر کامیابی حاصل کر لی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سید فرید جان نے 721جبکہ عبدالولی خان ایڈوکیٹ نے640ووٹ حاصل کیے۔