انتقال پر ملال:حاجی عبدالباقی آف مورڈہ انتقال کرگئے،نمازجنازہ منگل کے روز ادا کی جائے گی

اشتہارات

چترال(بشیرحسین آزاد)حاجی عبدالباقی آف موڑدہ انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ منگل3ستمبرکوبعد ازنماز ظہر 1:30بجے پولو گراؤنڈچترال میں ادا کی جائیگی ۔مرحوم تبلیغی جماعت چترال کے امیر حاجی عبدالرشید اور ارشد حسین خان کے والداور حاجی عبدالناصر کے سسر تھے۔