وفاقی حکومت نے نوجوانوں کی ترقی کے لئے خصوصی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(م،ڈ)وفاقی حکومت نے’’کامیاب نوجوان‘‘کے نام سے نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ انڈیکس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر معاون خصوصی عثمان ڈار کی زیر…