بلدیاتی نظام فعال، منتخب نمائندے اپنے عہدوں سے بے خبر/تربیت اور آگاہی کی ضرورت ہے
چترال(چ،پ) مارچ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتیجے منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندگا ن گذشتہ مہینے حلف اٹھانے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھال لئے ہیں مگر دیکھنے میں…