کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے طور پر تحصیل میونسپل انتظامیہ نے براڈم کے مقام پر سمارٹ سینی ٹائزر واک تھرو گیٹ نصب کردیا
چترال(گل حماد فاروقی)کوونا وائرس کی وباء کو روکنے اور چترال کو اس سے محفوظ رکھنے کیلئے تحصیل میونسپل انتظامیہ روز اول سے کوششوں میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں TMA…