لاوی ہائیڈل پاؤر پراجیکٹ میں کام سستی روی کا شکار،سرور کمپنی مزدوروں کے واجبات ادا نہیں کر رہی ہے،تادیبی کاروائی کیجائے/متاثرین
چترال(گل حماد فاروقی) 69 میگا واٹ لاوی پن بجلی گھر جس کا افتتاح عمران خان نے جولائی 2017 میں کیا تھا اس کا ٹنڈر جاری ہونے کے بعد چین اور…