بی جان ہوٹل کے انتظامیہ کے خلاف گانکورینی سنگور کے رہائشیوں کا احتجاجی مظاہرہ، سیفٹی رولز اور ایس او پیز پر عملدرآمد کا مطالبہ
چترال(بشیرحسین آزاد)چترال شہر کے نواحی گاؤں سینگور کے محلہ گنکورینی کے مکینوں نے نماز جمعہ کے بعد علاقے میں زیر تعمیر فائیواسٹار ہوٹل بی جان کے انتظامیہ کے خلاف احتجاجی…