ایس آر ایس پی کی طرف سےدروش کے 80 گھرانوں میں کاروباری اشیاء کی تقسیم،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالولی خان مہمان خصوصی تھے
دروش(نامہ نگار) سرحد رورل سپورٹ پروگرام (SRSP) نے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (PPAF) کی معاؤنت سے چلنے والے والے غربت میں کمی کے پروگرام (PPR) کے تحت دروش میں 80گھرانوں…