احساس پروگرام رقم کی ادائیگی؛لاسپورپولیس نے غیر قانونی کمیشن وصول کرنے کے الزام پر تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
لاسپور(چ،پ)احساس پروگرام کے پیسوں کی ادائیگی کے دوران لوگوں سے مبینہ طور پر غیر قانونی کمیشن کاٹنے پر مقامی پولیس نے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات…